KARACHI TODAY | 18-July-2023 | Part 02 | K21 News | قبضہ مئیر اپنی ڈھیلی چڈی سنبھالیں گے یا کراچی کے مسائل کو حل کریں گے ؟؟؟

پیپلز پارٹی نے بدترین شہر بنا ڈالا.
بدعنوانیاں ۔قبضہ مینڈیٹ چوری اور لوٹ مار یہ ہے پیپلز پارٹی کا تعارف ۔
سوائے جھوٹ قبضہ مئیر کے پاس کچھ نہیں
قبضہ مئیر کیا بولتا ہے؟
قبضہ مئیر جھوٹ بولتا ہے.
کونسل کو پارلیمانی روایات کے مطابق چلائیں گے تو ایوان چلے گا
نجیب ایوبی (جنرل سیکریٹری پبلک ایڈ کمیٹی) کا قبضہ مئیر کے خلاف شدید ترین ردعمل۔
 

Comments