چیئرمین نیشنل بینک زبیر سومرو اور پریزیڈنٹ عارف عثمانی کی برطرفی - وجوہات سامنے آگئیں : نجیب ایوبی

 




چیئرمین نیشنل بینک زبیر سومرو اور پریزیڈنٹ عارف عثمانی کے خلاف برطرفی 

 

کے فیصلے میں اہم کردار سید جہانگیر سابق جنرل سکریٹری مزدور یونین نیشنل 

 

بینک

 

* عارف عثمانی منی لانڈرنگ میں ملوث تھے - سٹی بینک سے ملنے والی سزا کو چھپایا گیا -

*وفاقی وزیر اسد عمر کی سرپرستی حاصل تھی

 

 

*دونوں کی تقرریاں جائز طریقے سے نہیں ہوئیں

 

عارف عثمانی جب سٹی بینک میں تھے تب ان پر منی لانڈرنگ کا کیس چلایا گیا اور 

 

نوکری سے برطرف ہوئے۔

 

اسد عمر کے دوست ہونے کی بنا پر ایک فون کال پر نوکری ملی۔ قوائد و ضوابط کی 

 

دھجیاں اڑائی گئیں۔

 

 

اسی طرح چئیرمن نیشنل بینک آف پاکستان بھی بغیر کسی اشتہار کے اپوائنٹٹ 

 

 

ہوئے۔

 

یہ تمام کارنامے اسد عمر کے کھاتے میں ہیں جنہیں عمران خان کی مکمل حمایت 

 

حاصل تھی۔

 

سلام ہے مزدور لیڈر سید جہانگیر کو جس نے انصاف کے کٹہرے میں دونوں

 

 

فراڈیوں اور انصافی حکومت کو نہ صرف چیلنج کیا بلکہ دونوں کے جرائم ثابت بھی


کئے ۔

 

سابق مزدور رہنما سید جہانگیر کا کہنا ہے کہ اس نے دیگر ایگزیکٹیوز راشی افسران 

 

کے خلاف بھی تیاری پکڑی ہوئی ہے ، اور جلد عدالت کے ذریعے تمام کالی 

 

بھیڑوں کو بےنقاب کرکے ہتھکڑیاں لگواؤں گا -


 

اسلا م آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد نیشنل بینک آف پاکستان کے تمام اعلی

 

 عہدیداران میں خوف پایا جاتا ہے -







Comments