Why mega projects are not completed despite spending huge amount of mone...ریڈلائن پراجیکٹ۔۔۔چوتھی بار پانی کی مرکزی لائن ٹوٹنا کس کی نااہلی ہے۔۔؟؟

 

ریڈلائن پراجیکٹ۔۔۔چوتھی بار پانی کی

 مرکزی لائن ٹوٹنا کس کی نااہلی ہے۔۔؟؟
چوتھی بار مرکزی لائن ٹوٹنے اور پانی کے بحران سے عوام پریشان
بھاری رقم خرچ ہونے کے باوجود میگا پراجیکٹس مکمل کیوں نہیں ہوتے۔۔؟؟
ریڈلائن پراجیکٹ۔۔۔آخر کیوں پانی کی لائین بار بار ٹوٹ رہی ہے۔۔۔؟
اپوزیشن جماعت کی واٹرکارپوریشن کی نا اہلی اورناقص کارکردگی کی شدید مذمت
ریڈ لائن منصوبے میں مسلسل تاخیر عوام کے لیے عذاب۔۔۔
نا اہلی و مجرمانہ غفلت و لاپروائی کے ذمہ دار۔۔۔سزاوں کے مرتکب۔۔۔۔
کیا لائین کی مرمت اعلانات محض اعلانات ہی ثابت ہو رہے ہیں۔۔۔؟
پانی کی بندش سے ٹینکر مافیا کی چاندی شہری مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور
پیپلزپارٹی نے کراچی کو صرف مال بنانے کا ذریعہ بنایا ہوا،جماعت کا الزام
کیا عوامی مسائل سے صوبائی حکومت کو کوئی سروکار نہیں۔۔۔؟
پانی کا بحران کراچی کے عوام کا ایک بڑا اور دیرینہ مسئلہ۔۔۔

Comments