How Karachi has Evolved? Karachi Stories By Najib Ayubi

"

میں اور الطاف حسین ایک ہی جگہ سے بائیک ٹھیک کرواتے تھے"، یونیورسٹی زمانے میں اکژ ٹاکرا ہوتا تھا۔
نجیب ایوبی الطاف حسین سے متعلق اپنی یادیں بتاتے ہیں۔۔
الطاف حسین کے رشتے دار کے قتل کے تیسرے روز اجتماعی شادی کی تقریب کروانے کا چیلینج۔۔۔ جب درجنوں دلہے بدل گے
ایک دلچسپ واقعہ، نجیب ایوبی کی زبانی۔۔

مکمل پوڈکاسٹ یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=7oPIi9li_P8
#MQM #AltafHussain #JamateIslami #podcast

Comments