*حافظ نعیم الرحمن ، مرتضی وہاب اور وسیم اختر اسلام آباد پہنچ گئے الیکشن کمیشن میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات پر گھمسان کے دلائل
*اسلام آباد:سندھ پولیس حکام الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں
*حافظ نعیم الرحمن ، مرتضی وہاب اور وسیم اختر اسلام آباد پہنچ گئے
الیکشن کمیشن میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات پر گھمسان کے دلائل
____________________________________________________
سندھ حکومت کا لیت و لعل سمجھ سے بالاتر ہے - الیکشن کمیشن
اسلام آباد:الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخاب کا معاملہ
الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخاب کیس کی سماعت شروع
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی پانچ رکنی بنچ سماعت کررہا ہے - فریقین کے دلائل جاری
سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن ظفر اقبال الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخاب سے متعلق بتا رہے ہیں
*الیکشن کمیشن میں ایم کیو ایم کے وسیم اختر ، جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن مرتضی وہاب اور آئی جی سندھ پیش
*اسلام آباد:اس وقت انتخابات نہیں کرائےجا سکتے، سندھ حکومت
*انتخابات کرانا ہماری ذمہ داری ہے، ہمارااختیار تو آپ نے لےلیا، چیف الیکشن کمشنر
*صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتیں،چیف الیکشن کمشنر
*جو آپ کہہ رہے ہیں اس پرتوانتخابات نہیں کرائے جا سکتے،چیف الیکشن کمشنر
*ہم نے پنجاب اور سندھ میں انتخابات کرانے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
*آج اورگزشتہ میٹنگ میں سندھ حکومت کے مؤقف میں تضاد ہے،چیف الیکشن کمشنر
*مرتضیٰ صاحب!سندھ ہائیکورٹ کےسامنے سندھ حکومت کایہ مؤقف نہیں جو آپ بتا رہے، چیف الیکشن کمشنر
*حالات کنٹرول سے باہر ہیں، مرتضی وہاب
*حکومت پہلے 4 ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرائے، مرتضی وہاب
*حکومت کی گزارش ہے الیکشن کو 90 دن کے لئے ملتوی کیا جائے، مرتضی وہاب
*سندھ حکومت آئین کے مطابق الیکشن کمیشن کے احکامات ماننے کی پابند ہے، مرتضی وہاب
*الیکشن کمیشن کا اختیار سندھ کابینہ کیسے استعمال کرسکتی ہے، ۔ممبر اکرام اللہ خان
*سندھ قانون کے مطابق بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرنے سندھ حکومت کا اختیار پے،ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب
*سندھ حکومت الیکشن کمیشن سے مشاورت میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرے گی،ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب
*الیکشن ایکٹ کے تحت الیکشن تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کا اختیار ہے،ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب
*سندھ حکومت الیکشن کمیشن سے مشاورت میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرے گی،ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب
*الیکشن ایکٹ کے تحت الیکشن تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کا اختیار ہے،ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب
*کیا بلدیاتی انتخابات مزید ملتوی ہونا آئین کی خلاف ورزی نہیں؟ ممبر نثار درانی
*الیکشن کمیشن کو 120 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
*صوبائی حکومتیں کبھی بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتیں، چیف الیکشن کمشنر
*الیکشن کمیشن نے مشکل حالات میں بلدیاتی انتخابات کرائے، چیف الیکشن کمشنر
*پنجاب بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں بھی مشکلات کا سامنا ہے،چیف الیکشن کمشنر
*اسلام آباد ہائیکورٹ کہہ چکی کہ پرانے قانون پر بھی بلدیاتی انتخابات کرائے جاسکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
*چیزیں صوبائی حکومت کے کنٹرول سے باہر ہیں،ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب
*فورسز کی فراہمی کے علاوہ کیا مشکلات ہیں، ممبر بابر حسن بھروانہ
*نہیں چاہتے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر سوالات اٹھائے جائیں،ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب
*کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو مزید 90 روز کیلئے ملتوی کیا جائے،ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب
*انتخاب مؤخرکرناالیکشن کمیشن کا کام ہے صوبائی حکومت نہیں کر سکتی،چیف الیکشن کمشنر
*آپ کہہ رہےہیں انتخاب کے دوران آپ سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتے ،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس
*اسلام آباد:آپ چاہتے ہیں کہ الیکشن ملتوی کیے جائیں ؟چیف الیکشن کمشنر
*اسلام آباد:کیوں نہ سکیورٹی کاشارٹ فال پنجاب سے پوراکرلیں ؟چیف الیکشن کمشنر
*اسلام آباد:ہم پنجاب سے سکیورٹی مانگ سکتےہیں، چیف الیکشن کمشنر
*سندھ حکومت کہیں بھی الیکشن کمیشن کےاختیارات کم کرنے کا نہیں کہہ رہی،مرتضیٰ وہاب
Comments
Post a Comment