جماعت اسلامی “کراچی حقوق مارچ “کی تصاویری جھلکیاں

 

جماعت اسلامی “کراچی حقوق مارچ “کی تصاویری جھلکیاں

کراچی( تصاویر: رضوان علی) جماعت اسلامی کےتحت  کراچی حقوق مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر قائد سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

 

ریلی کا شرکا کا ایک منظر

 

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کراچی حقوق مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں

کراچی حقوق مارچ میں خواتین بھی شریک تھیں

کراچی حقوق مارچ سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کررہے ہیں

.

 

 


Comments