نیویارک اور نیو جرسی ڈوب گئے ، 15 افراد ہلاک on September 03, 2021 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps نیویارک/ نیوجرسی: طوفان ایڈا کے ساتھ آنے والی شدید بارش نے سیلابی صورت حال پیدا کررکھی ہے‘ گٹر اُبل رہے ہیں‘ گاڑیاں پانی میں پھنسی ہوئی ہیں‘ شہریوں کو چلنے پھرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے Comments
Comments
Post a Comment