راولپنڈی کی نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری
اسلام آباد سیکٹر الیون ای اور ملحقہ علاقے زیر آب
بارش اور بادل پھٹنے سے دو افراد جاں بحق - درجنوں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں -
راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے جبکہ فوج کے دستےبچاؤ اور امدادی کاموں میں سول انتظامیہ کی مدد میں مصروف ہیں۔
Comments
Post a Comment