محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بارش متوقع ہے، بارش سے قبل آندھی چل سکتی ہے تاہم شہر کا موسم گرم اور مرطوب ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری ہوائیں کبھی منقطع، کبھی کم رفتار سے چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے۔
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سے 36سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بارش کو رحم والا بنائے اور رحمتیں لیکر آئے
ReplyDelete