ذرایع کے مطابق کراچی میں شوروم کراچی کے مالک شیخ شیراز ۔ شیخ معیز کو فیروز آباد پولیس نے کراچی کے مقامی ھوٹل (رمادا اٸیر پورٹ) سے گرفتار کر لیا ہے -
ملزمان پیر کے دن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے عبوری ضمانت کینسل ھونے پر کورٹ سے فرار ھوگیے تھے فیروز آباد پولیس نے رات دیر سے دو مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک ملزم شیخ سرمد موقعے پر ھوٹل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
ملزم شیخ شیراز۔ شیخ معیز اور شیخ سرمد پر کراچی شھر کے مختلف تھانوں میں متعدد تجارتی شخصیات اور دیگر شہریوں کو اغوا کر کے ہراساں کرنے کی شکایات ہیں تفصیلات کے مطابق ملزمان شہریوں کو شورم کے اندر یرغمال شارع فیصل پر رکھتے تھے اور ڈرا دھمکا کر ان کاروباری شخصیات سے لاکھون روپیے تاوان لیا جاتا رھا ھے کراچی شھر کی کافی ساری خواتین کو نوکریوں کے بہانے شورم پر بلوا کر انکو یرغمال کرکے انکو جنسی تسکین کا نشانہ بھی بناتے رہی ہیں -
شہر کے مختلف تھانوں میں شورم کے مالکان کے خلاف بہت سے مقدمات بھی ہیں اور عدالتوں سے گرفتاری سے پہلے ہی ضمانت کروا کر دوبارہ انکے خلاف آواز اٹھانے والے افراد کو دوبارہ یرغمال بنا لیتے تھے اور بندوق کی نوک پر مقدمہ ختم کرواتے تھے شھر کے ایک معزز کاروباری شخصیت کو انہوں نے اسی طرح بنایا 45 لاکھہ روپیے وصول کیے اور انکی گاڑی بہ ضبطہ کر لی جکبہ شورم کے ان مالکان پر یہ بھی الزام ھے کے مختلف سندھ کے کاروباری شخصیات کو مہنگی گاڑیاں فروخت کرتے تھے جن کے کاغذات مالکان موٹرز کے پاس ہی موجود ہوتے تھے جب گاڑیوں کے کاغذات مانگے جانے پر ان سے دوبارہ پیسے وصول کرتے تھے اور انکو ڈراتے دھمکاتے تھے شورم کے مالکان شھر کے اھم ترین شخصیات کو مسلسل یرغمال بناتے رہے اس کے لیے انہوں نے اپنی کرمنل کی ٹیم بناٸ تھی جن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے
Comments
Post a Comment