عالمی ریکارڈ قائم : کوہ پیما علی سدپارہ نے تاریخ رقم کردی




سکردو: پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ  کی ٹیم نے بغیر آکسیجن کے ٹو سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ،محمد علی سدپارہ نے دنیا کی بڑی چوٹی سر کرکے پاکستانی پرچم لہرادیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قوم کے ہیرو محمد علی سد پارہ  نے میڈیا کو بتایا کہ کوہ پیما انتہائی بلندی پر صرف 8منٹ ٹہرے، کمیونیکشن سسٹم سردی کی وجہ سے منجمد ہوگیا تھا۔

محمد علی سدپارہ کے ٹو سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئی، کے ٹو  دنیا کی دوسری  بلند ترین چوٹیوں میں شامل کی جاتی ہے، موسم سرما کے دوران کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیماوَں کی مجموعی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

#K2winter2021
Wait for official Announcement pic.twitter.com/FzkNhMpNTE
Muhammad Ali Sadpara (@MAliSadpara) February 5, 2021





 

Comments