مون سون بارش کے دوران کراچی ڈوبنے پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے کے لیے آئینی درخواست کی سماعت

 

حکومت سندھ کا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج | Urdu News – اردو نیوز


بارش کے بعد کراچی کی ابتر صورتحال پر سندھ ہائیکورٹ بھی رنجیدہ

عدالت نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو ذاتی حیثیت سے طلب کرلیا

سندھ بھر میں حالیہ مون سون بارشوں سے 80 افراد جاں بحق

عدالت نے کراچی کے مسائل کے مستقل حل کے لیے صوبائی حکومت سے روڈ میپ بھی طلب کرلیا

عدالت نے دیگر فریقین سے 28 اکتوبر کو تفصیلی جواب طلب کرلیا

پورے شہر میں گٹر ابل رہے ہیں، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، جسٹس محمد علی مظہر

کیا کراچی کی ابتر صورتحال کسی کو نظر نہیں آتی؟ جسٹس محمد علی مظہر

کے ایم سی اور ڈی ایم سیز سڑکوں پر کارپٹنگ بھی نہیں کراسکتے؟ جسٹس محمد علی مظہر

بارش کے دوران اور بارش کے بعد سندھ ہائیکورٹ سمیت پورے شہر کی حالت کسی نے نہیں دیکھی؟ جسٹس محمد علی مظہر

کراچی کے مسائل کے مستقل حل اور سدباب کے لیے کیا اقدامات کیے جارہے ہیں؟ جسٹس محمد علی مظہر

وفاقی حکومت سے مل کر 11 سو ارب روپے کی لاگت مختلف منصوبوں پر کام شروع ہوگا، ایڈیشنل سیکرٹری ریلیف

کراچی کے تمام منصوبے 3 سے 5 سال میں مکمل ہوں گے، ایڈیشنل سیکرٹری ریلیف

بارش میں کراچی ڈوبا ہوا تھا، شہری پریشان تھے، جسٹس محمد علی مظہر

اس بار 4 سو ملی میٹر بارش ہوئی ہے، ایڈیشنل سیکرٹری ریلیف

زیادہ بارش ہوئی ہوگئی اس کے بعد جو کچھ کرسکتے تھے وہ تو کرتے،جسٹس محمد علی مظہر

شہر کا حشر دیکھا؟ سب لوگ پریشان ہیں، پتا نہیں آپ لوگ کیسے سکون سے بیٹھ جاتے ہیں، جسٹس محمد علی مظہر

Comments