کراچی: بانی جنگ گروپ میر خلیل الرحمان مرحوم کے بڑے بیٹے
اورپبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمان رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق میر جاوید کراچی کےنجی اسپتال میں زیر علاج
تھے وہ پھیپڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے ۔
میر جاوید رحمان کئی روز تک اسپتال میں زیر علاج تھے۔
Comments
Post a Comment