دار الامان لاہور میں کیا ہو رہا ہے؟ سنسنی خیز رپورٹ


کہاں مر گئے ہو۔۔۔۔ بزدار! 
ﺩﺍﺭﺍﻻﻣﺎﻥ ﻻھﻮﺭ ﮐﯽ ﺳﭙﺮیڈینٹ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭼﺸﻢ ﮐﺸﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ __
ﺩﺍﺭﻻﻣﺎﻥ ﻻھﻮﺭ ﮐﯽ ﺳﭙﺮﯾڈینٹ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﺍﺭﻻﻣﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭھﺎﺋﺶ ﭘﺰﯾﺮ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﯾﺘﯿﻢ ﺑﭽﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺍﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﻋﻠﯽ ﺣﮑﺎﻡ و وزرا ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ھﯿﮟ _
ﺍﺱ ﺳﻨﺴﻨﯽ ﺧﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﺍﺛﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﺍﺭﺍﻻﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﭙﺮیڈینٹ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﭘﺮ مجبوﺭ ﮐﺮکے گرفتار کرلیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں معصوم یتیم بچیوں کو وزیر حوس کا نشانہ بنا رہے ہیں اور بے غیرت اب بھی کہتے ہیں کہ انہیں تھوڑا وقت دو 
جنہیں وقت دینا ہے وہ خاندانی بے غیرت ہیں اپنی ماوں بہنوں کی عزت پر غیرت کر کے سمجھتے ہیں جیسے دوسرے کی ماں بہن کی کوئی عزت نہیں ہے۔ بے غیرتو وہ بھی تمہاری ماں بہن ہیں انہیں بھی اپنی ماں بہن کی طرح عزت دو انکا احترام کرو ۔ اور یہ تو معصوم چھوٹی بچیاں ہیں یتیم ہیں پہلے ہی حالات کی ماری ہوئی ہیں اور اوپر سے انکی عزتوں کا سودے ہو رہے ہیں ۔ اللہ ہر اس شخص کو تباہ کرے جو ایسے عمل کو سپورٹ کرتا ہے ۔ ۔ جو ان معصوم بچیوں کی عزتوں سے کھیلتا ہے ۔ میں امید کروں گا کہ ان بچیوں کے لیے نہ صرف آواز بلند کی جائے گی بلکہ انکی عزتوں کی حفاظت کرنے کے لیے ہم بھائی اپنا کردار ادا کریں گے۔ 
بہنوں کو عزت دو بیٹیوں کو عزت دو۔
#

Comments