جسٹس شوکت عزیز صدیقی برہم : فوجیوں کو سیاست کرنے کا شوق ہے

آج اسلا م آباد دھرنا کیس کی سماعت ہوئی - عدالت نے آرمی چیف کو آڑے ہاتھوں لیا - پڑھیے کاروائی لمحہ بہ لمحہ عدالت کی کاروائی لمحہ بہ لمحہ
لیکن معاملہ پھر بھی مشکوک ہے، استعفی کی خبر تو کل بھی چل رہی تھی۔ اسوقت یہ کہ رہے تھے کہ پہلے استعفی پھر بات ہوگی اب درحقیقت استعفی اور ظفر الحق رپورٹ پر ہی ڈیل ہوئی ہے۔ جو کل بھی ہو سکتی تھی۔ فرق صرف اتنا ہے کہ انہوں نے حکومت کی بجائے فوجیوں کے درمیان میں آنے کا انتظار کیا ہے۔ شاید ن لیگ پر اعتماد نہیں تھا کہ وہ معاہدے کی پابندی کریں گے اس لئے انہیں ایک جنرل کاکڑ کی ضرورت تھی جو انہیں مجبور کر سکے اور معاہدے کا گارنٹر ہو۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دھرنا کے خلاف کیس کی سماعت معاہدہ طے پاگیاہے، ہائیکورٹ کے حکم پر عمل ہوجائے گا، چیف کمشنر عدالت نے معاہدے کا نہیں فیض آباد خالی کرانے کا حکم دیا ، جسٹس شوکت صدیقی آپ معاہدہ پڑھ کر سنائیں اس میں کیا لکھاہے، جسٹس شوکت صدیقی راجہ ظفرالحق کمیٹی رپورٹ 30دن میں منظر عام پر لائی جائیگی، معاہدے کا متن پریس کانفرنس ہونے والی دھرنا اور ملک بھر میں مظاہرے ختم ہوجائینگے، احسن اقبال اس بات کی کیا گارنٹی ہے؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی انہوں نے لکھ کر دیا ہے ، احسن اقبال آپ کی امید کے 9ماہ پورے ہی نہیں ہورہے ، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
آپ نے بے رحمی کے ساتھ اسلام آباد انتظامیہ کو ذلیل کروایا، کوئی کور نہیں تھا، جسٹس صدیقی معاہدے میں جنرل قمر باجوہ کا شکریہ ادا کیا گیا، جسٹس شوکت صدیقی یہ تیسری کوشش ہے جو دارالحکومت میں ایجنسیوں کی طرف سے کرائی گئی، جسٹس صدیقی آپریشن ردالفساد کدھر گیا یہاں کسی کو فساد نظر نہیں آیا؟ جسٹس شوکت صدیقی قوم کے ساتھ یہ تماشا کب تک چلتا رہے گا؟ جسٹس شوکت صدیقی اپنے ملک کے ادارے اپنی ریاست کے خلاف کام کررہے ہیں، جسٹس شوکت صدیقی آپریشن ردالفساد کدھر گیا،یہاں کسی کو فساد نظر نہیں آیا؟جسٹس شوکت صدیقی دھرنےوالوں نے ججز کوگالیاں دیں،معافی کی شق معاہدے میں کیوں نہیں؟جسٹس شوکت صدیقی دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات ختم کرکے معافی کیسے دی جائیگی؟جسٹس شوکت صدیقی پڑھائی کے دوران ناموس رسالت کے لیے نعرے لگانے پرجیل جاچکاہوں،جسٹس شوکت صدیقی راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ کہاں ہے؟ جسٹس شوکت عزیزصدیقی آپ بھی راجہ ظفر الحق کمیٹی میں شامل تھے،جسٹس صدیقی رپورٹ بنی ہے مگر اس پر ابھی تک آپ کے دستخط نہیں ہوئے،جسٹس صدیقی رپورٹ پرمشاہد اللہ اور بیرسٹر ظفراللہ کے دستخط ہیں،جسٹس صدیقی ہم بیرسٹر ظفراللہ کی ڈیوٹی لگاکر رپورٹ منگوا لیںگے،جسٹس صدیقی میری والدہ نے تحفظ ختم نبوت قانون کے لیے کردار ادا کیا،احسن اقبال آپ نہ صرف عظیم ماں کے بیٹے بلکہ عظیم ناناکے نواسے بھی ہیں،جسٹس صدیقی یہ کسی خادم یا کسی تنظیم کا ایشو نہیں پوری امت کا مسئلہ ہے ، جسٹس صدیقی قانون شکنی کرنے والوں اور انتظامیہ کے درمیان فوج کیسے ثالث بن سکتی ہے؟جسٹس صدیقی بتارہے ہیں کہ جوہری طاقت والے ملک کی سیکیورٹی کا یہ حال ہے؟ جسٹس صدیقی حمزہ کیمپ کی جگہ یہاں جی ایچ کیو ہوتا تو یہاں دھرنا ہوتا ؟ جسٹس صدیقی کا سوال یہ تو مظاہرین ہی بتا سکتے ہیں میں کیسے بتا سکتاہوں، احسن اقبا ل آپ نے کوئی کام نہیں کیا، دھرنے والوں کے سامنے سرنڈر کیا ہے، جسٹس صدیقی یہ خود اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کے پیچھے یہ لوگ ہیں ، جسٹس شوکت صدیقی آرمی چیف کی آزادانہ کیا حیثیت ہوتی ہے ؟ جسٹس صدیقی ایگزیکٹوز کا حکم ماننے کے بجائے وہ ثالث کیسے بن سکتے ہیں؟ جسٹس شوکت قوم کے ساتھ یہ تماشا کب تک چلتا رہے گا؟ جسٹس صدیقی معاہدے میں جنرل قمر باجوہ کا شکریہ ادا کیا گیا، جسٹس شوکت صدیقی دھرنوں کے پیچھے آئی ایس آئی کا کوئی کردار نہیں ، نمائندہ آئی ایس آئی آپریشن ردالفساد کدھر گیا یہاں کسی کو فساد نظر نہیں آیا؟ جسٹس شوکت صدیقی
فوج آپ کی ہدایات پر عمل کرنے کی پابند ہے ، جسٹس شوکت صدیقی ایک فوجی کی ثاقب نام کےشخص سے گفتگو وائرل ہوئی وہ صاحب کون ہیں؟ جسٹس صدیقی اب جسٹس منیر کے پیروکار جوڈیشری میں نہیں رہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی آرمی اپنے آئینی کردار میں رہے ، جسٹس شوکت عزیز صدیقی جن فوجیوں کوسیاست کاشوق ہےوہ ریٹائرمنٹ لےکرسیاست میں آئیں،جسٹس صدیقی اپنے ملک کے ادارے اپنی ریاست کے خلاف کام کررہے ہیں، جسٹس شوکت صدیقی دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات ختم کرکے معافی کیسے دی جائیگی؟ جسٹس صدیقی فیض آباد کے ساتھ جی ایچ کیو ہوتا تو دیکھتا کیسے یہاں دھرنا ہوتا، جسٹس صدیقی ان باتوں کے بعد میری زندگی کی بھی اب کوئی ضمانت نہیں ، جسٹس شوکت صدیقی ماردیا جائوں گا یاپھر لاپتہ کردیا جائوں گا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی یہ بتائیں کون ہیں میجرجنرل صاحب کون ہیں کس حیثیت میں دستخط کیے ؟ جسٹس صدیقی قومی قیادت کے اتفاق سے معاہدہ کیا گیا، احسن اقبال اس بات پر تو ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے ، آپ نے ثالث بنادیا ، جسٹس صدیقی وہ ثالث نہیں گواہ کے طور پر شامل ہوئے ، احسن اقبال رینجرز انتظامیہ کے ساتھ تعینات تھی، احسن اقبال رینجرز نے پھر کیا کردار ادا کیا ؟ جسٹس صدیقی وہ یہی چاہتے تھے کہ سول انتظامیہ جگہ خالی کرانے میں ناکام ہو، جسٹس صدیقی راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ کہاں ہے؟ جسٹس شوکت عزیز آپ بھی راجہ ظفر الحق کمیٹی میں شامل تھے، جسٹس صدیقی بتائیں رپورٹ کا ڈرافٹ کس شخص نے تیار کیا ؟ جسٹس صدیقی رپورٹ ابھی تک میرے سامنے نہیں آئی، احسن اقبال رپورٹ بنی ہے مگر اس پر ابھی تک آپ کے دستخط نہیں ہوئے، جسٹس صدیقی رپورٹ مشاہد اللہ اور بیرسٹر ظفراللہ کے دستخط ہیں ، جسٹس صدیقی ہم بیرسٹر ظفراللہ کی ڈیوٹی لگاکر رپورٹ منگوا لیںگے، جسٹس صدیقی
میری والدہ نے تحفظ ختم نبوت قانون کے لیے کردار ادا کیا، احسن اقبال آپ نہ صرف عظیم ماں کے بیٹے بلکہ عظیم ناناکے نواسے بھی ہیں ، جسٹس صدیقی یہ کسی خادم یا کسی تنظیم کا ایشو نہیں پوری امت کا مسئلہ ہے ، جسٹس صدیقی قانون شکنی کرنے والوں اور انتظامیہ کے درمیان فوج کیسے ثالث بن سکتی ہے؟ جسٹس صدیقی
آپ لوگوں کو بتارہے ہیں کہ جوہری طاقت والے ملک کی سیکیورٹی کا یہ حال ہے؟ جسٹس صدیقی
حمزہ کیمپ کی جگہ یہاں جی ایچ کیو ہوتا تو یہاں دھرنا ہوتا ؟ جسٹس صدیقی کا سوال یہ تو مظاہرین ہی بتا سکتے ہیں میں کیسے بتا سکتاہوں، احسن اقبا ل آپ نے کوئی کام نہیں کیا، دھرنے والوں کے سامنے سرنڈر کیا ہے، جسٹس صدیقی معاہدے میں آپ نے کوئی اپنی ایک بھی بات منوائی؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی عدالت نے یہ تو نہیں کہا کہ معاہدہ کریں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی عدالت نے صرف یہ حکم دیا کہ فیض آباد انٹرچینج خالی کرائیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کچھ دیر کے بعد سب کلیئر ہو جائے گا، چیف کمشنر معاہدہ کیا ہوا، پڑھ کر سنائیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی ریاست نے تو کہا کہ ہم آپریشن نہیں کرنا چاہتے تھے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی آئین پاکستان کے تحت کسی آرمی افسر کا ثالثی بننا کیسا ہے، کیا قمر جاوید باجوہ آئین سے باہر ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی وہ ثالث کیسے بن سکتے ہیں ؟ یہ تو لگ رہا ہے کہ ان کے کہنے پر ہوا!!! ریاست کے ساتھ کب تک ایسے چلتا رہے گا، رپورٹ پیش کی جائے کہ آپریشن ناکام کیوں ہوا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی ہماری انظامیہ کو کیوں ذ لیل کیا گیا، آرمی اپنے آئین کردار مین رہے، فوجی کیوں خواہ مخواہ ہیرو بنے پھرتے ہیں، آرمی چیف کون ہوتے ہیں ثالث بننے والے،؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی جن فوجیوں کو سیاست کرنے کا شوق ہے وہ فوج خو چھوڑیں اور سیاست میں جائیں، آ رمی اپنے آئین کردار مین رہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی فیض آباد انٹر چینج کے پاس اگر انٹر چہنج ہوتا تو مین دیکھتا کہ کون دھرنہ دیتا ہے، اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس سروس پندہ روز بعد بحال ہو گئی مجھے معلوم ہے کہ میری جان کو بھی خطرہ ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی الحمد للہ! میں عاشق رسول صل صلی اللہ علیہ وسلم ہوں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی عدلیہ کے خلاف باتیں کی گئیں، کیا دھرنے والوں نے معافی مانگی، یہ کیسا معاہدہ ہے میرے بارے میں باتیں کی گئیں، میں نے آئین کے مطابق حکم جاری کیا اور اس پر قائم ہوں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی دھرنا کیس کی سماعت آئندہ پیر تک ملتوی

Comments